سزا کی مدت پوری، احمد شہزاد گریڈ ٹو کرکٹ کھیلنے کے لیے تیارJanuary 9, 2019ویب ڈیسک0 سابق اوپنر بلے باز 11 جنوری کو شروع ہونے والے گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ میں فیصل آباد ریجن ٹیم کا حصہ ہوں گے