بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے چار سرکاری افسران برطرفJanuary 18, 2020فیضان خان0 چاروں افسران بیگمات کے نام پر بی آئی ایس پی سے وظیفہ لیتے رہے اور ان کا تعلق ایبٹ آباد اور ڈی آئی خان سے ہے