کرائسٹ چرچ، جمع ہونے والی آدھی رقم متاثرین کو دینے کا اعلانMarch 19, 2019ویب ڈیسک0 آسٹریلوی سینیٹر فریسر ایننگ کے سر پر انڈہ پھوڑ کر راتوں رات ہیرو بننے والے ول کونولے کے لیے 42 ہزار ڈالر سے زائد رقم جمع کی گئی۔