جھوٹی خبروں کی روک تھام، واٹس ایپ نیا فیچر متعارف کرائے گاMarch 26, 2019ویب ڈیسک0 فریکوئنٹلی فارورڈ نامی فیچر میں ایک سے زائد بار بھیجے گئے پیغام پر لیبل آجائے گا۔