پی آئی اے میں مفت اور رعایتی ٹکٹوں سے 9 ارب روپے خسارہ، آڈٹ رپورٹ کا انکشافSeptember 20, 2025ویب ڈیسک0 2011 سے 2016 تک 2 لاکھ 58 ہزارمفت اورایک لاکھ 16 ہزاررعایتی ٹکٹس جاری، منظوری کے بغیر رعایتیں دی گئیں