وفاقی کابینہ نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست مستردکردیJanuary 10, 2019ویب ڈیسک0 کابینہ نےپیپلزپارٹی کے رہنماؤں سمیت دیگر نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست منظور نہیں کی، فواد چوہدری