’ گلگت بلتستان کے حوالے سے بھارت کا موقف جھوٹ کا پلندہ ہے ‘May 4, 2020ویب ڈیسک0 گلگت بلتستان کا پاکستان سے نظریاتی تعلق ہے جو کسی بھی دستاویز کا محتاج نہیں، ترجمان جی بی حکومت فیض اللہ فراق