’نواز شریف کے بارے میں میڈیکل بورڈ کے فیصلے پر عمل درآمد ہو گا‘November 8, 2019Sehrish Qureshi0 سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت ٹھیک نہیں ہے لہٰذا میڈیکل بورڈ ان کے لیے جو بھی فیصلہ کرے گا اس پر عمل درآمد کیا جائے گا، فیصل جاوید