ٹرمپ پر فیس بک اور انسٹاگرام کے استعمال پر پابندی برقرارMay 5, 2021ویب ڈیسک0 فیس بک کے نگراں بورڈ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ پر مستقل نوعیت کی پابندی فیس بک کے عام سزاوں کے دائرہ کار سے باہر ہے