وزیر اعظم نے ’احساس سیلانی لنگر‘ اسکیم کا افتتاح کر دیاOctober 7, 2019ویب ڈیسک0 اس پروگرام کے تحت نادار اور ضرورتمند افراد کو حکومت کی جانب سے مفت کھانے کی سہولت مہیا کی جا رہی ہے۔