کورونا کا خطرہ، گلگت بلتستان کے تعلیمی ادارے یکم اپریل تک بند رہیں گےMarch 13, 2020ویب ڈیسک0 16 مارچ سے 31 مارچ کے دورانیے میں ہونے والے تمام امتحانات بھی منسوخ کر دیے گئے ہیں۔