ترسیلات زر، برآمدات، درآمدات اور بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ،ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری

ایف بی آر محصولات، نان ٹیکس آمدنی میں بھی اضافہ،کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس اور مہنگائی بڑھنے کی رفتار میں کمی ہوئی

معیشت بحالی کی جانب گامزن،مہنگائی کم ہوگئی

وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی

معیشت کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

محصولات کی وصولی کے نظام کو جدید بنانے کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے۔

پاکستان کے معدنی وسائل معیشت کو سہارا دینے کیلئے کافی ہیں، ماہرین

لوہے کے سوا تمام معدنیات کو غیر ملکی اداروں یا نجی شعبہ کی مدد سے نکالا جا رہا ہے

کورونا: 50 فیصد پاکستانی بیروزگار ہونے کے خوف کا شکار ہیں، سروے

ہر پانچ میں سے تین لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کی وجہ سے کورونا کیسز اور اموات میں مزید اضافہ ہو گا، رپورٹ

کاروباری طبقے کے مسائل، وزیراعلیٰ سندھ نے تاجروں کو ملاقات کیلئے بلا لیا

تاجروں نےچھوٹےکاروباری طبقےکی تجارتی بحالیکے لیے ایس اوپیز تیار کرنےکا مطالبہ کیا تھا۔

بلوچستان: ایک اورشخص میں کورونا وائرس کی تصدیق

 آج 188رپورٹس موصول ہوئی ہیں جن میں سے 187 افراد کا ٹیسٹ منفی آیا ہے

قائد حزب اختلاف کا کورونا اورمعیشت کیلئے بڑھتے خطرات پر اظہار تشویش

اسپتالوں میں انتظامات پورے ہوتےتوآپ ٹیسٹ نہ کرانےکی بات نہ کرتے، شہباز شریف

کورونا وائرس : عالمی معیشت کو 315 کھرب روپے سے زائد کا نقصان متوقع

عالمی معیشت کی شرح نمومیں 2 اعشاریہ 5 فیصد کمی کا خدشہ ہے۔

پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے، وزیراعظم

ملکی کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 73 فیصد کمی ہو چکی ہے جبکہ روپیہ مستحکم ہے، عمران خان

اسٹاک مارکیٹ: انڈیکس میں 33 پوائنٹس کا معمولی اضافہ

آج جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس40 ہزار 243 پر تھا اور پہلے ہی گھنٹے میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا تاہم یہ تیزی زیادہ دیر برقرار نہ رہ سکی

ملک میں مہنگائی آہستہ آہستہ کم ہو گی، مشیر خزانہ

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان بات چیت کا آغاز ہوگیا ہے، آئی ایم ایف 6 ارب ڈالر دے رہا ہے۔ حفیظ شیخ

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 240 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کا آغاز مندی کے رجحان سے ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ منفی زون میں بند

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو اسٹاک مارکیٹ میں ملا جُلا رجحان رہا۔

اسٹاک مارکیٹ126 پوائنٹس کے اضافے پر بند

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے

’پاکستانی صحافت مافیا کے قبضے میں ہے، سوشل میڈیا کی بدولت اقتدار میں آیا‘

 جس گھر میں ڈاکا پڑا ہو وہ گھر راتوں رات اپنے پاؤں پرکھڑا نہیں ہو سکتا، عمران خان

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں 420 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان دیکھا گیا۔

بیرونی سرمایہ کاری میں 68.3 فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر 82.30 ملین ڈالر اضافے سے 11.586 بلین ڈالر ہوگئے جو فی الحال 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر ہیں

یقین کریں! وفاقی ادارے خالی آسامیوں سے مالا مال ہیں، کابینہ اجلاس میں انکشاف

ادارے خالی آسامیوں کا بجٹ لے رہے ہیں لیکن بھرتیاں نہیں کی جار ہی ہیں، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس میں بتادیا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp