ای سی ایل میں شامل 172 افراد کی فہرست منظر عام پر آگئیDecember 28, 2018ریحان سید0 172 افراد کی فہرست میں بلاول بھٹو، وزیراعلیٰ سندھ، فریال تالپور، ملک ریاض اور قائم علی شاہ سمیت بینکنگ ، حکومتی اور پرائیویٹ شعبے کی اعلیٰ شخصیات شامل ہیں