پی ٹی آئی سندھ نے وزیر صحت کو ہٹانے کا مطالبہ ایک بار پھر دہرا دیاOctober 2, 2019عاطف حسین0 حلیم عادل شیخ نے کہا کہ ہیلتھ کیئر کمیشن کا ادارہ اپنی کارکردگی دکھانے کے بجائےوزراء اور سیکریٹریز کی جی حضوری میں مصروف ہے ۔