بورس جانسن کے فلیٹ کی تزئین و آرائش پر آنے والے اخراجات کی تحقیقات کا آغازApril 28, 2021ویب ڈیسک0 بورس جانسن اور اس کی منگیتر کیری سیمنڈز نے اپنی نجی رہائش گاہ کی تزئین و آرائش پر دو لاکھ پاؤنڈز خرچ کیے ہیں