انٹربینک میں ڈالر 141 روپے کا ہوگیاMarch 29, 2019ویب ڈیسک0 ستمبر میں ڈالر 134 روپے پر ٹریڈ کررہا تھا اور چھ ماہ میں بڑھ کر 141 روپے 70 پیسے پر پہنچ چکا ہے۔