برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت 1.4 فیصد بڑھ کر 65.44 ڈالر،امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ 1.5 فیصد اضافے کے ساتھ 61.77 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا
کاروباری سرگرمیوں کے دوران برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت 34 سینٹ یا 0.54 فیصد بڑھ کر 67.07 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 272 روپے 77 پیسے فی لیٹر مقرر، نوٹیفکیشن جاری
برینٹ کروڈ فیوچرز 0.5 فیصد بڑھ کر 67.35 ڈالر، امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 63.05 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا
امریکا جی سیون ممالک سے بھارت، چین پر زیادہ ٹیرف لگانے پر زور دے گا، فنانشل ٹائمز
برینٹ کروڈ 0.68 فیصد گر کر 68.15 ڈالر جبکہ امریکی خام تیل 0.7 فیصد کم ہو کر 64.14 ڈالر فی بیرل پر آ گیا
بین الاقوامی منڈی میں فی الحال لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 67 ڈالر 32 سینٹس جبکہ امریکی خام تیل کا بھاؤ 63 ڈالر 32 سینٹس فی بیرل ہے
برینٹ کروڈکی قیمت 0.04فیصد جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرنیٹ کی قیمت 0.11 فیصد بڑھ گئی
برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت بڑھ کر 66.84 ڈالر فی بیرل، امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 63.96 ڈالر فی بیرل میں طے پائے
گزشتہ ہفتے برینٹ کروڈ کی قیمت میں مجموعی طور پر 4.4 فیصد اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 5.1 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی تھی
برینٹ خام تیل 72 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 69 ڈالر سے زائد میں فروخت ہوا
امریکی خام تیل 7.22 فیصد کمی کے بعد 68.51 ڈالر، برطانوی خام تیل 7.18 فیصد کمی کے بعد 71.48 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت بڑھنے سے پاکستانی معیشت بھی متاثر ہوگی
برینٹ کروڈ کی قیمت 78 ڈالر فی بیرل سے بڑھ گئی جبکہ امریکی ڈبلیو ٹی آئی 77 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچا
امریکی خام تیل کی قیمت 3.6 فیصد جبکہ برینٹ کروڈ آئل کی قیمت3.4 فیصد بڑھ گئیں







