بائیکاٹ یا میچ؟ پی سی بی کا فیصلہ تاحال التوا کا شکار، پاکستان کا اگلا ٹاکرا سر پر آن پہنچا
یو اے ای کے خلاف میچ نہ کھیلنے کی صورت میں پاکستان سپرفور مرحلے سے باہر ہو جائے گا
پاک بھارت میچ نو ہینڈ شیک تنازع، میچ ریفری کی تبدیلی کا امکان
پاکستان کا کل یو اے ای کے خلاف میچ ممکنہ طور پر نئے میچ ریفری کی نگرانی میں کھیلا جائے گا، ذرائع
سوریا کمار بھارتیوں کو ہاتھ تو بڑھانا ہوگا!
اگر یہ بھارتی ٹیم کی پالیسی ہوتی تو وہ ٹورنامنٹ سے پہلے ہی یہ حکمت عملی اپناتے لیکن وہ تو ہاتھ ملا چکے تھے
ایشیا کپ: پاکستان کا اگلے میچ سے بائیکاٹ، ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے امکانات
پاکستان نے اگر اگلے میچ سے بائیکاٹ کیا تو اس کا سب سے زیادہ فائدہ یو اے ای کو ہو گا
ٹیم میں اتنی تبدیلیاں کر کے بھی پرانے فارمیٹ پر کھیلنا تھا تو انہیں کیوں نکالا؟ شعیب ملک
اگر آپ نے اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے کا منصوبہ بنایا ہے تو پھر ایسی ہی کرکٹ کھیلیں
پاک بھارت میچ کے بعد سوشل میڈیا پر رافیل گرانے کے چرچے
بھارتی ٹیم کے ہاتھ نہ ملانے کی وجہ یہ ہے کہ وہ ابھی تک رافیل گرائے جانے پر ناراض ہیں، سوشل میڈیا صارف
کھیل میں سیاست کو گھسیٹنا اس کی روح کے منافی ہے، محسن نقوی
پاک بھارت میچ میں اسپورٹس مین شپ کی کمی دیکھنے کو ملی
پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا بھارتی ٹیم کے رویئے پر مایوسی کا اظہار
بھارتی ٹیم نے جو حرکت کی اس پر پاکستانی رد عمل فطری تھا، ہیڈ کوچ مائیک ہیس
شعیب اختر اور راشد لطیف کی بھارتی ٹیم پر تنقید، بڑا پن دکھائیں، مصافحہ کریں
شعیب اختر اور راشد لطیف نے بھارتی ٹیم پر سیاست کرنے کا الزام عائد کیا
ایشیا کپ، قومی ویمنز ٹیم کا مینز ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
پرامید ہیں کہ پاکستان ٹیم ٹرائی نیشن سیریز کی طرح ایشیا کپ میں اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کرے گی، ہیڈ کوچ ویمنز ٹیم
جنگ کے بعد پہلی بار آمنا سامنا، کئی کھلاڑی پہلی بار روایتی حریف کا سامنا کریں گے
آخری بار ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کا آمنا سامنا ہوا تھا
سنجے منجریکر نے پاکستانی اسپنرز کو بھارتی ٹیم کیلئے خطرہ قرار دے دیا
پاکستانی اسپن باؤلنگ اٹیک بھارتی بلے بازوں کو مشکل میں ڈال سکتا ہے، سنجے منجریکر
ایشیا کپ، پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی پنجاب کنگز کی متنازع پوسٹ، کراچی کنگز کا بھرپور جواب
پریٹی زنٹا کی پنجاب کنگز کے اس غیر اخلاقی اقدام کو فینز نے احمقانہ اور اوچھی حرکت قرار دے دیا
دبئی: فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
میچ دیکھنے جانے والے ملازمین کیلئے فری پک اینڈ ڈراپ سروس کا بھی انتظام کر دیا
ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹیموں کا موازنہ، کس کا پلڑا بھاری؟
روایتی حریت ایشیا کپ ایک سے زیادہ بار اپنے نام کر چکے ہیں
سابق بھارتی آل راؤنڈر روی چندرن اشون نے ایشیا کپ پر سوالات اٹھا دیئے
ٹورنامنٹ کا فاتح بھارت نظر آ رہا ہے تاہم ٹورنامنٹ میں کسی اور کو کامیابی حاصل کرنا چاہیے
ایشیا کپ 2025، شریک ٹیموں کے کپتانوں کی مشترکہ پریس کانفرنس
ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ ٹرافی کی رونمائی کی
عثمان شنواری کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
عثمان شنواری نے پاکستان کی جانب سے ایک ٹیسٹ، 17 ون ڈے اور 16 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے
جاوید میانداد، عمران خان سے زیادہ ذہین کرکٹر تھے، شعیب ملک
عمران خان کھلاڑیوں کو متحرک رکھتے تھے
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے میچ آفیشلز کا اعلان
رچی رچرڈسن اور اینڈی پائیکروفٹ میچ ریفری مقرر کر دیئے گئے

