جہاز میں درمیانی نشست خالی چھوڑنے سے مسافروں کو کورونا وائرس کا خطرہ کم ہوسکتا ہے؟April 15, 2021ویب ڈیسک0 کورونا وائرس کی وجہ سے متعدد ایئرلائنز اپنے طیاروں میں دوران پرواز مسافروں کے درمیان نشست خالی رکھنے پر پہلے سے عمل پیرا ہیں۔