میانمار: فورسز کا غیر مسلح مظاہرین پر فائرنگ، بچوں سیمت 90 سے زائد افراد ہلاکMarch 27, 2021ویب ڈیسک0 نہتے شہریوں کے خلاف مہلک کریک ڈاؤن اس وقت کیا گیا جب وہ یوم مسلح افواج کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر آگئے۔