کرسمس کی رونقیں، وزیر اعظم عمران خان کی مسیحی برادری کو مبارکبادDecember 25, 2018ویب ڈیسک0 اس موقع پر نا صرف گلی محلوں میں بھر پور چراغاں کیا گیا ہے بلکہ عیسائی اپنی روایات کا بھی اہتمام کر رہے ہیں