چونیاں میں بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتارOctober 1, 2019ویب ڈیسک0 وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ملزم اس سے قبل بھی 5 سالہ بچے سے بدفعلی کا جرم ثابت ہونے پر ڈیڑھ سال کی سزا کاٹ چکا ہے۔