مارچ روکنے کے لیےناجائز اور آمرانہ حربے استعمال کیے جارہے ہیں، مولانا فضل الرحمانOctober 11, 2019ویب ڈیسک0 چنیوٹ آمد پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں جے یو آئی ف کے سربراہ نے کہا کہ آزادی مارچ میں اظہار یکجہتی کرنے پر تمام اپوزیشن جماعتوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔