چیف اور ارکان الیکشن کمیشن کی تعیناتی:فریقین میں تعاون کرنے پر اتفاقDecember 3, 2019فیضان خان0 بارہ رکنی پارلیمانی کمیٹی کے 8 اراکین کا تعلق قومی اسمبلی جبکہ چار کا تعلق سینٹ سے ہے جب کہ حکومتی و اپوزیشن اراکین کی تعداد برابر ہے