بکنگھم پیلس جھوٹ بولنا بند کرے ورنہ خاموشی توڑ دیں گے، میگھن مارکلMarch 4, 2021ویب ڈیسک0 میگھن نے کہا کہ بکنگھم پیلس ان کے بارے میں مسلسل غلط بیانی سے کام لے رہا ہے اور اب ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جارہا ہے