آرمی چیف سے بحرینی وزیرخارجہ اور برونائی فوج کے کمانڈرکی الگ الگ ملاقاتیںApril 9, 2019ویب ڈیسک0 ملاقات میں دونوں نے خطے میں قیام امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا،آئی ایس پی آر