پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ کنکشن کے ماہانہ چارجز میں 10 فیصد کا اضافہJuly 24, 2024ویب ڈیسک0 یکم اگست سے انٹرنیٹ کنکشن کے چارجز بڑھا کر 4230 روپے کر دیے جائیں گے، پی ٹی سی ایل