ڈیڈ لائن ختم ہو گئی ہمارے مطالبات پورے نہیں کئے گئے، اختر مینگلSeptember 25, 2019ویب ڈیسک0 لاپتہ افراد کی بازیابی کا سلسلہ اب بند ہو گیا ہے جبکہ مزید لوگوں کو غائب کیا جا رہا ہے جس سے بلوچستان میں بے چینی پھیلتی جا رہی ہے۔