سکھر، نویں جماعت کے پرچے میں نقلApril 7, 2019ویب ڈیسک0 امتحانی مراکز میں موبائل فون کا آزادانہ استعمال کیا جا رہا ہے جبکہ طلبا حل شدہ گائیڈوں سے بآسانی پرچے حل کرنے میں مصروف