پی سی بی کی بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت وارننگOctober 16, 2020ویب ڈیسک0 پی سی بی کا کہنا ہے کہ آئندہ بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کی تو کھلاڑی کو ٹورنامنٹ سے آؤٹ کردیا جائے گا۔