امریکی صدر جو بائیڈن نے 6 ٹریلین ڈالرز کا بجٹ تجویز کیاMay 29, 2021ویب ڈیسک0 مجوزہ بجٹ میں دولت مند امریکیوں پر بھاری ٹیکس، سماجی بہبود کے منصوبے اور موسمیاتی تبدیلی کے لیے بھاری رقم مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے