بحریہ ٹاؤن عمل درآمد کیس کا تحریری فیصلہ جاریMarch 26, 2019ویب ڈیسک0 فیصلہ 16 صفحات پر مشتمل ہے۔ سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کراچی کی 460 ارب روپے کی پیشکش قبول کی تھی۔