ایکواٹوریئل گنی: بم دھماکوں میں 17 افراد ہلاک، 400 سے زائد زخمیMarch 8, 2021ویب ڈیسک0 فوجی کیمپ میں ہونے والے دھماکوں سے اطراف میں موجود متعدد مکانات تباہ ہو گئےاور کئی افراد ملبے تلے دب گئے