بشیر احمد بلور شہید کی آج ساتویں برسی منائی جا رہی ہےDecember 22, 2019طارق وحید0 بشیر احمد بلور 22 دسمبر 2012 کو پشاور کے ایک جلسے کے دوران ایک خودکش حملہ آور کے ہاتھوں شہید ہوئے۔