نواز شریف حکومت سمیت سب کو گولی دیکر باہر چلے گئے، شیخ رشیدDecember 5, 2019ویب ڈیسک0 شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے معاملے پر حکومت دھوکہ کھا گئی جس کا ادراک وزیر اعظم کو بھی ہے۔