دوسرا ٹی ٹوئنٹی، قومی ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش ویمن ٹیم کو شکست دے دیOctober 28, 2019ویب ڈیسک0 قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 15 رنز سے شکست دے دی۔