عدالت نے حلقہ بندیوں اور مردم شماری سے متعلق تمام آئینی درخواستیں خارج کر دیں
عدالت کا کوئٹہ میں گیس پریشر بڑھانے اور صوبے بھر کی تفصیلی رپورٹ طلب کرنے کا حکم
عدالت عالیہ نے سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی کو تمام سرکاری مراعات ، گاڑی اور دفاتر واپس لیکر رجسٹرار کے آفس میں رپورٹ جمع کرانے کی بھی ہدایت کردی ہے۔
خوشی اس بات کی ہے کہ اراکین اسمبلی، ایف آئی اے اور حکومت نے اس معاملے پر بھرپور ردعمل دکھایا ہے, چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ


