میسی نے ریکارڈ چھٹی مرتبہ ’بیلن ڈی اور‘ اپنے نام کر لیاDecember 3, 2019ویب ڈیسک0 32 سالہ میسی نے کریسٹیانو رونالڈو اور لیورپول کے ویرجل وین جیک کو مات دے کر یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے۔