ٹی20 ٹیم میں بابر اعظم اور رضوان کی واپسی کا امکان ختم

ٹیم مینجمنٹ سینئر کھلاڑیوں کی بجائے موجودہ اسکواڈ کو برقرار رکھنے کے حق میں ہے۔

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

ہیڈکوچ مائیک ہیسن اور سلیکشن کمیٹی اسکواڈ میں زیادہ تبدیلیوں کے حق میں نہیں، ذرائع

بابراعظم کی دبئی میں قومی اسکواڈ جوائن کرنے کی زیرگردش خبروں کا ڈراپ سین

بابر اعظم دبئی نہیں، بلکہ لاہور میں موجود ہیں، اظہر محمود نے گالف کھیلتے ہوئے تصویر شیئر کردی

حارث اور سلمان آغا کے غیر ضروری موازنوں نے ٹیم کا بیڑا غرق کیا، راشد لطیف

بابر اور رضوان کا کوئی متبادل نہیں، پالیسی واضح کرنا وقت کی ضرورت ہے، سابق کپتان

نئی رینکنگ جاری، سکندر رضا نمبر ون آل راؤنڈر، بابر اور رضوان ٹاپ 20 کھلاڑیوں کی فہرست سے آؤٹ

آل راؤنڈرز میں افغانستان کے عظمت اللہ عمرزئی دوسرے، افغانستان کے ہی محمد نبی تیسرے نمبرپر چلے گئے ہیں

بابر اعظم پشاور میں چیریٹی میچ کھیلیں گے

میچ میں سابق کپتان شاہد آفریدی، یونس خان اور کامران اکمل سمیت دیگر قابل ذکر کھلاڑی بھی شرکت کریں گے

ون ڈے پلیئرز رینکنگ، بابراعظم کی بیٹرز میں دوسری پوزیشن، رضوان اور شاہین کی تنزلی

آئی سی سی ون ڈے باؤلرز رینکنگ میں کوئی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ ٹین میں جگہ نہ بنا سکا

بابراعظم اور محمد رضوان کو ریٹائرمنٹ پر غور کا مشورہ دے دیا گیا

دونوں کھلاڑیوں کو اب انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑ دینے پر غور کرنا چاہئے، سابق کرکٹر تنویر احمد

ٹاپ اسٹوریز