اسمتھ کی شاندار اننگز، دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکستNovember 5, 2019ویب ڈیسک0 اسمتھ کے 80 رنز کی بدولت آسٹریلیا نے 19ویں اوور میں میچ جیت کر سیریز میں 0-1 کی سبقت حاصل کرلی