عتیقہ اوڈھو کے خلاف شراب بر آمدگی کیس کی سماعت 9جنوری تک ملتویDecember 19, 2018محمد ظریف0 2011 میں فنکارہ جب اسلام آباد کے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے کراچی جارہی تھیں تو ان کے بیگ سے کسٹم حکام نے دوران تلاشی 2بوتل غیر ملکی شراب برآمد کی تھی