گوگل آج اپنی 21ویں سالگرہ منا رہا ہےSeptember 27, 2019ویب ڈیسک0 گوگل 27 ستمبر 1998 میں کیلیفورنیا اسٹینفورڈ یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے دو پی ایچ ڈی کے طلباء لیری پیج اور سیرجی برین نے بنایا تھا۔