سپر فور میں سنسنی خیز مقابلہ، بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیSeptember 20, 2025ویب ڈیسک0 شاہین حارث اور سیف حسن کی جارحانہ بیٹنگ، بنگلہ دیش نے 169 رنز کے ہدف کو آخری گیند پر حاصل کر کے شائقین کو سنسنی خیز میچ کا تحفہ دیا