پی سی بی کا فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے والے کھلاڑیوں پر جرمانہ کرنے کا فیصلہJanuary 3, 2020ویب ڈیسک0 پی سی بی نے آئندہ ہفتے سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔