جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل، لیگی رہنما میاں رضا کے گھر بھی چھاپہDecember 26, 2019ویب ڈیسک0 محمد مظاہر نے کہا کہ میاں رضا کی رہائش گاہ پر نصب سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ، کمپیوٹر اور دیگر دستاویزات غائب ہیں۔