خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، 35 خوارجی ہلاک

جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران وطن کے 12 بہادر بیٹے بھی شہید ہو گئے

وزیر اعظم کا کل سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کا اعلان

متاثرین کے لیے خوراک سمیت دیگر اشیا کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے

سیکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن ، 3 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، ترجمان پاک فوج

سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے آرمی اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری

میچز کے دوران آرمی اور رینجرز پنجاب کی ایک ایک کمپنی تعینات ہوگی

رینجرز نے ڈی چوک کلیئر کرالیا احتجاجی مظاہرین کو خیبر پلازہ سے آگے تک دھکیل دیا

چائنہ چوک پر مظاہرین اور سیکیورٹی اداروں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں

ایس سی او کانفرنس کے انتظامات مکمل، سیکیورٹی سخت

اسلام آباد پولیس نے کانفرنس کے باعث ٹریفک پلان بھی جاری کر دیا۔

متحدہ عرب امارات کا پاک فوج کیخلاف پراپیگنڈہ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

یو اے ای میں 4 سے 5 لوگوں کو عمر قید کی سزا سنائی جا چکی ہے، قونصل جنرل

لندن، فوجی مشقوں کے دوران گھوڑے بدک گئے، 4 سپاہی زخمی

گھوڑوں نے ٹیکسی کی کھڑکی اور ایک ڈبل ڈیکر بس کی ونڈ اسکرین توڑ ڈالی

کراچی کے حالات بہتر، لوگ خوشحال زندگی گزار رہے ہیں، وزیر داخلہ سندھ

کچے کے ڈاکووں کو پیغام دینا چاہتا ہوں حکومت آپ کو ایک موقع دے گی۔

محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں سمیت گلگت اور آزاد کشمیر حکومت کو مراسلہ بھیج دیا

پاک فوج کے دور افتادہ علاقوں میں مفت طبی کیمپس

کورکمانڈر بہاولپور نے کیمپوں میں دی گئی سہولتوں کاجائزہ لیا۔

کورونا وائرس: ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

صوبہ سندھ، پنجاب، کےپی، بلوچستان میں فوج تعینات کرنےکی منظوری دی گئی ہے جس کا مقصد کورونا وائرس سے بچاوَ اور عوام کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔

طالبان کا افغان فورسز پر حملے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

امریکہ طالبان معاہدے کے تحت غیرملکی فوج پرحملےنہیں کیےجائیں گے، ترجمان طالبان

ترکی نے شام کے دو روسی ساختہ طیارے مار گرائے

ترکی کی جانب سے یہ کارروائی شامی فوج کے فضائی حملے کے نتیجے میں 33 ترک فوجیوں کی ہلاکت کے جواب میں کی گئی ہے۔

شام میں فضائی حملہ، 33 ترک فوجی جاں بحق

روس کی حمایت یافتہ شامی فوج ادلب کو باغیوں سے چھڑانے کی کوشش کر رہی ہیں جنھیں ترک فوج کی حمایت حاصل ہے۔

آرمی ایوی ایشن کے پائلٹ کو فرنچ میڈل سے نوازا گیا

فرنچ کمانڈر ریئر ایڈمرل ڈیڈیر مالٹئری نے فرنچ نیشنل ڈیفنس فرانس میڈل بہادر پائلٹس کو دیا۔

پاکستان کو 10 دن میں جنگ ہرا دیں گے، نریندر مودی کا دعویٰ

ہم نے سرجیکل اسٹرائیکس سے دہشتگردوں کو ان کے ٹھکانوں میں نشانہ بنایا، بھارتی وزیراعظم

بھارتی فوجی برف میں پھسل کر پاکستان کی سرحد پار کر گیا

بھارتی فوجی کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے اور اس کے واپسی کے لئے تمام تر کوششیں جاری ہیں۔

افغانستان: امریکی فوجیوں کے انخلا کا اعلان جلد متوقع

 انخلا کا اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے،ابتداء میں افغانستان سے 4 ہزار امریکی فوجیوں کو نکالا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp