عارف علوی ، علی امین گنڈاپور سمیت 50 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
ملزمان کے انسداد دہشتگردی عدالت پیش نہ ہونے پر جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے
سابق صدر عارف علوی کی 30 دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور
عدالت نے عارف علوی کو تھانہ واہ کینٹ میں درج مقدمے میں گرفتاری سے روک دیا
عدالت نے سابق صدر عارف علوی کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا
سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے 12 دسمبر تک جواب طلب کر لیا
سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل
کلینک رہائشی بنگلے میں قائم تھا،مراسلہ بھیج کر خبردار بھی کیا،سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی
چیف جسٹس لوگوں کی خرید و فروخت کا ماحول پیدا کررہے ہیں، عارف علوی
بھٹو کے خاندان سے ہی کہیں آئین کو آگ نہ لگ جائے۔
عمران خان کا مولانا فضل الرحمن کو جمہوری معاملات پر ایک ساتھ کھڑے ہونے کا پیغام
ترمیمی بل کے معاملے پر کردار کی تعریف ، عارف علوی اور جے یو آئی سربراہ کی ملاقات کی اندرونی کہانی
عارف علوی کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات،سیاسی امور پر تبادلہ خیال
سابق صدر نے آئینی ترامیم سے متعلق مؤقف پیش کرنے پر مولانا فضل الرحمان کو مبارک باد بھی دی
تحریک انصاف میں اختلافات کے خاتمے کیلئے عارف علوی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل
کمیٹی رہنمائوں سے ملاقات کرکے ایک ہفتے میں تجاویز دے گی ، ذرائع
جنرل باجوہ کے کورٹ مارشل کا عمران خان سے پوچھیں ، جو اب ہو گا اچھا ہو گا ، عارف علوی
ہمیشہ آڈیو لیک کے خلاف رہا ہوں، میری پرائیویٹ گفتگو سننے کا کسی کو حق نہیں
عارف علوی نے اسپیشل نمبر پلیٹس کی نیلامی کو بے شرمی قرار دے دیا
سندھ حکومت کا اسپیشل نمبر پلیٹس کی نیلامی ریاستی لالچ کی طرف بے شرمی کا عمل ہے، عارف علوی
رجیم چینج کے بعد کرپشن میں بے پناہ اضافہ ہوا، عارف علوی
ملک کے موجودہ حالات کا واحد حل بات چیت میں ہے، سابق صدر مملکت
کمیشن رپورٹ پڑھنے کا مشورہ دینا کون سی غداری ہے ، عمران خان نے کچھ غلط نہیں کیا ، عارف علوی
کبھی آپ کو کھیلنے کیلئے 9 مل جاتا ہے اب حمود الرحمن کمیشن رپورٹ مل گئی ہے
اداروں نہیں ، افراد کیخلاف ہیں ، عمران خان صرف مقتدر حلقوں سے بات کرنا چاہتے ہیں ، عارف علوی
فارم 47 والی حکومت کچھ نہیں کر سکتی ، بارہویں کھلاڑیوں کا شکریہ جو ہمیں مقبول کر رہے ہیں
وزیراعلیٰ کی وفاق سے بات چیت خوش آئند، مشورے پر عمل کیا تو ریلیف ملا، گورنر کے پی
امید ہے علی امین گنڈاپور مستقبل میں بھی وفاق سے اچھے تعلقات رکھیں گے، فیصل کریم کنڈی
پریشر کُکر کچھ دن میں پھٹ کر اقتدار پر غاصبانہ قبضہ کرنیوالوں کو جھلسا دیگا ، عارف علوی
ہم وفادار پاکستانی ہیں ، لوٹ مار ختم کرکے ملک کو بچائیں گے ، سابق صدر
‘قیدی نمبر 804 آپکے سامنے بیٹھا ہے’ عمران خان کا عارف علوی سے مکالمہ
ہم سب نے اس بات پر دل کھول کر قہقہے لگائے، سابق صدر عارف علوی
ملک کی بہتری کیلئے جس سے بھی بات کرنا پڑی کریں گے ، عارف علوی
بانی پی ٹی آئی نے اپنی انا قربان کر دی ، فوج کا دفاع کرتے رہیں گے ، سابق صدر کی گفتگو
ہمارے پاس 9مئی کے ثبوت ہیں، ملوث افراد کی تحقیقات ہونی چاہیے، عارف علوی
وہ جیل میں رہے گا لیکن ڈیل نہیں کرے گا۔
دونوں طرف کے لوگوں کو درگزر کرنا پڑیگا، عوام اور ملک کا سوچیں، عارف علوی
عارف علوی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں یاسمین راشد، شاہ محمود قریشی سے ملاقات
صدر مملکت نے اپنے زیر مطالعہ 10 بہترین کتابیں شیئر کردیں
عارف علوی نے ایک تفصیلی ویڈیو پیغام جاری کردیا

