آغا سراج درانی کے گھر کا محاصرہ، اہلیہ کی طبیعت خرابFebruary 20, 2019ویب ڈیسک0 کئی گھنٹوں انتظار کے بعد نیب کی ٹیم کے جانے کے بعد ہی پی پی پی رہنما اسپیکر سندھ اسمبلی کے گھر میں داخل ہوسکے