بھارت:متنازعہ قانون کیخلاف مظاہروں میں ہلاکتوں کا خدشہDecember 16, 2019ویب ڈیسک0 بھارتی پولیس اور نیم فوجی دستوں کی جانب سے خواتین، مرد اور بچوں پرلاٹھیاں اور گولیاں برسائی جا رہی ہیں جس سے بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خدشہ ہے