اداکار نوید رضا ماہرہ خان، ایمان علی کیساتھ کام کرنے کے خواہشمندJanuary 19, 2019ویب ڈیسک0 معروف ٹیلی ویژن اداکار نوید رضا نے کہا ہے کہ وی جے سے اداکار بننے تک کے سفر میں انہیں بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔